۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 394221
2 نومبر 2023 - 10:39
حدیث روز

حوزه / امیر المؤمنین حضرت على عليه السلام نے ایک روایت میں چار پسندیده اعمال کی جانب اشاره فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "التمحيص" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال اميرالمؤمنين عليه السلام:

مِن كُنوزِ الجَنَّةِ : البِرُّ و إخفاءُ العَمَلِ، و الصَّبرُ على الرَّزايا، و كِتمانُ المَصائبِ

امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جنت کے خزانوں میں سے ایک نیکی کرنا، اعمال کو مخفی انجام دینا، مصیبتوں پر صبر اور انہیں آشکار نہ کرنا ہے۔

التمحيص : ۶۶/۱۵۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .